اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے جسکے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت 86 روپے اضافےکے بعد 1 لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 2036 ڈالر فی اونس ہے۔

ہری پور: بس کھائی میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق