اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کردیں

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کردیں۔

انتخابی فہرستوں میں ووٹ کا اندراج، منتقلی اور کوائف میں درستگی کروائی جاسکے گی۔

اپنے ضلع کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو فارم 21، 22، 23 جمع کرائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے شیڈول کے اجراء کے بعد متعلقہ حلقوں کی ووٹر لسٹیں دوبارہ منجمد کردی جائیں گی۔

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری