اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سینیٹ سیکرٹریٹ نے یوسف رضا گیلانی کی نشست خالی قرار دیدی

اسلام آباد، سینیٹ سیکرٹریٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نشست خالی قرار دیدی۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کیجانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق یوسف رضا گیلانی این اے 148 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔

میئر کراچی نے اسٹیڈیم میں شائقین سے صفائی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے آج بطور رکن قومی اسمبلی حلف لیا، اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست خالی ہوگئی ہے۔