اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ہم خوش ہیں لیکن ملکی معیشت کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، فاروق ستار

اسلام آباد، حالیہ الیکشن میں ایم کیو ایم کی کامیابی اور رکن قوم اسمبلی منتخب ہونے پر خوشی تو بہت ہے لیکن معیشت کو دیکھ کر دکھ بھی ہوتا ہے۔

ویب چینل نیوزالرٹ کے مطابق فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی خوشی کی بات تو اپنی جگہ ہے جیسے مور بھی اپنی خوبصورتی پر ناچتا ہے لیکن جب وہ اپنے بدنما پاؤں کو دیکھتا ہے تو روتا ہے، اسی طرح ہم جب بدحال معیشت کو دیکھتے ہیں تو ہمیں افسوس ہوتا ہے، ڈالر اور تیل کی قیمتوں نے ہماری کمر توڑ دی ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے یوسف رضا گیلانی کی نشست خالی قرار دیدی

حزب اختلاف پارٹی کا سربراہ آئی ایم ایف کومتنازع خط لکھتا ہے، عمران خان نے غیر آئینی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

کراچی کو اگر آپ 100 ارب دیں گے تو یہ مستقبل قریب میں ملکی معیشت کو مستحکم کرے گا۔