اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے پی پی کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے پی پی کے خط کا جواب دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹر تاج حیدر کے نام خط میں لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 223 کے مطابق اگر کسی ایوان کا ممبر دوسری نشست سے کامیاب ہو تو پہلی سیٹ نہیں رکھا سکتا۔

خط کے متن میں لکھا گیا دوسری نشست سنبھالتے ہی پہلی نشست خالی ہوجاتی ہے۔

الیکشن کمشنر قوم سے معافی مانگیں اور استعفیٰ دیں، سراج الحق