اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

زائرین سے بھری بس نہر میں جاگری، 1 شخص جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی

بہالپور، زائرین سے بھری بس نہر میں جاگری جسکے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ٹریفک کا افسوسناک حادثہ بہاولپور کے علاقے ہیڈ راجکاں کے مقام پر پیش آیا۔

زائرین سے بھری بس قصور سے جا رہی تھی کہ نہر میں جاگری اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاش اور زخمی ہونیوالوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے بعد مزید کارروائی شروع کردی۔

latest urdu news