اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک دوسرے کو چور و کرپٹ بنانے سے گریز کرنا ہوگا، نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں جو ملکی مفاد میں ہوگی۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا الیکشن اس قدر متنازع ہوچکا ہے کہ عوام کا اعتماد جمہوریت سے اٹھ چکا ہے۔

latest urdu news

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک ہوکر ملکی مفاد کے بارے میں سوچنا پڑے گا۔