اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نامعلوم مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، سرکاری اسلحہ اور گاڑی لیکر فرار

کوئٹہ، بلوچستان کے علاقے نوشکی میں گزشتہ شب رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کیا اور جاتے جاتے سرکاری اسلحہ اور گاڑی لیکر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناکر انکی بندوقیں اور گاڑی سمیت دیگر سامان قبضہ میں لےلیا اور فرار ہوگئے۔

latest urdu news

ملزمان 4 کلاشنکوف، 4 جیکٹیں اور پولیس کی گاڑی ساتھ لے گئے، تا حال حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہو سکی، نہ واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔