اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے متعلق اجلاس ہوا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پولنگ کا عمل ختم ہونے اور ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔

latest urdu news

واضح رہے کہ ایاز صادق قومی اسمبلی کے تیسری بار اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔