اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایف بی آر کا ایس آر او 760 معطل، زیوارت کی ایکسپورٹ بند

کراچی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایس آر او 760 معطل کرتے ہوئے زیوارت کی ایکسپورٹ بند کردی۔

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ بند ہونے کے سبب کراچی ائیرپورٹ پر 20 کلو اور لاہور ائیرپورٹ پر 10 کلو سونا پھنس گیا۔

latest urdu news

ایس آراو 760 طلائی زیوارت کی اسکیم میں ٹیکس استثنیٰ دیتا ہے، چیئرمین ایسوسی ایشن کے مطابق بھاری ٹیکسز کے سبب 10 کروڑ ڈالرز کی ایکسپورٹ کو خطرہ لاحق ہے۔