اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی ہے۔

احسن اقبال، اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق اور مولانا غفور حیدری بھی شریک ہوئے، اسکے علاوہ گورنر کے پی غلام علی اور نور عالم خان نے بھی شرکت کی۔

latest urdu news

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے گلے شکوے کیے لیکن نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے حکومت سازی میں مدد مانگ لی۔