اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور، 9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مزید 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے 1، 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان کی ضمانت منظور کرلی، یاد رہے کہ تمام ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

latest urdu news