اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 1 دہشتگرد ہلاک

تہران، ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق 2 مبینہ دہشتگرد سڑک کے کنارے دیسی ساختہ بم نصب کر رہے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے 1 دہشتگرد ہلاک ہوا جبکہ اسکا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دہشتگردوں نے پولیس قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

latest urdu news