اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خزانے میں تقریباََ 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیراطلاعات پختونخواہ

پشاور، نگران وزیراطلاعات پختونخواہ نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریباََ 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔

نگران وزیراطلاعات پختونخواہ فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمے داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا، مدینہ کی ریاست ایک ہی تھی اور تاقیامت ایک ہی رہے گی۔

latest urdu news

جب نگران حکومت نے ذمہ داری سنبھالی تو صوبائی خزانہ خالی تھا سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگیوں تک کے پیسے نہیں تھے، مگر اللہ کے فضل سے اب خزانے میں تقریباََ 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔