اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ناراض بیوی کو منانے آئے شوہر کی فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد قتل

سرگودھا کے نواحی علاقے 92 موڑ پر ناراض بیوی کو منانے کیلئے آنیوالے شوہر کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

امیر نامی شخص اپنی بیوی کو منانے کیلئے 92 موڑ آیا تھا، روٹھی بیوی کے انکار پر محمد امیر نے فائرنگ کردی جس سے اسلم اور رضوانہ بی بی جاں بحق ہوگئے۔

latest urdu news

فائرنگ سے مریم نامی خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، تھانہ جھال چکلیاں پولیس نے وقوعہ کی تفتیش شروع کردی۔