اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

926,005FansLike
10,002FollowersFollow
573,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم کا انتخاب، شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد، حکومتی اتحادی جماعتوں نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

سینیٹر اسحاق ڈار، خورشید شاہ، راناتنویر، احسن اقبال، خواجہ آصف، انوشہ رحمان، طارق بشیر چیمہ اور عون چوہدری نے اتحادی جماعتوں کے نامزد وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذا ت جمع کروائے۔

latest urdu news

سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، تمام اتحادی جماعتوں کی طرف سے شہباز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔