اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آئندہ ٹی ٹوئینٹی سیریز میرا ہدف ہے، ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش ہے، حسن علی

کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ آئندہ ٹی ٹوئینٹی سیریز میرا ہدف ہے، ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش ہے، چاہتا ہوں اپنی کاکردگی سے سلیکٹر کی توجہ حاصل کروں۔

کراچی کنگز کے حسن علی نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اچھی کرکٹ کھل رہے ہیں، دو میچ بہت قریب جاکر ہارے ہیں، اگلے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

latest urdu news

حسن علی کا کہنا تھا کہ انیسواں بیسواں اوور بہت اہم ہوتا ہے، اس میں بہتری کی ضرورت ہے، پیٹ کے امراض میں مبتلاہ تمام کھلاڑی فٹ ہوچکے ہیں، جیت کر کراچی کے شائقین کو خوشی دینا چاہتے ہیں۔