اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

صدر عارف علوی آج نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیں گے

اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔

ڈاکٹر عارف علوی نے اس معاملے میں رضا مندی کا اظہار بھی کردیا ہے۔

اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قریبی ذرائع نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم کا حلف صدر عارف علوی ہی لیں گے۔

latest urdu news

یاد رہے کہ شہباز شریف گزشتہ روز ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 201 ووٹ لیکر وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب کو 92 ووٹ ملے۔