اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشتونخواہ عوامی پارٹی کا محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف آج احتجاج کا اعلان

پشتونخواہ عوامی پارٹی نے پارٹی سربراہ محمود خان اچکزئی کے گھر پر پولیس چھاپے کیخلاف آج احتجاج کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چھاپہ مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر مارا گیا، ایک محافظ کو گرفتار بھی کیا گیا، چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، قومی اسمبلی میں دھاندلی کیخلاف بیان بازی پر محمود خان اچکزئی کیخلاف ایسی کارروائی کی گئی ہے، لیکن اس حوالے سے پارٹی کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا ہے۔

latest urdu news