اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی اہم شخصیت کو وزیر بنانے کیلئے کلین چٹ دیدی

اسلام آباد، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز نے مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو وزیر بنانے کیلئے کلین چٹ دیدی۔

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے جنرل سیکرٹری نیئر بخاری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزارت دینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، ہم کابینہ کا حصہ نہیں ہیں۔

latest urdu news

نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ لیگی رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پر پی پی کو اعتراض نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسحاق ڈار کی بات ماضی کی کارکردگی کے حوالے سے کی تھی۔