اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,293FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

”نمبر کے حساب سے حکومت کو نہ ہماری ضرورت ہے اور نہ ہمیں ان کی“خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد، ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ حکومت ترجیحات ٹھیک رکھے تو چلے گی، ہم کہہ رہے تھے کہ پہلے آئینی ترمیم کے وعدے پورے کرے۔

ایم کیو ایم رہنماء خالد مقبول صدیقی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نمبر کے حساب سے حکومت کو نہ ہماری ضرورت ہے اور نہ ہمیں ان کی ضرورت ہے، بہرحال ہم ملکی سلامتی کیلئے ایک ساتھ چل رہے ہیں، اگر حکومت اپنے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے گی تو یہ حکومت اچھی چلے گی۔

latest urdu news