اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قومی اسمبلی اجلاس: عمر ایوب، مریم نواز پر بات کرنے لگے تو مائیک بند کردیا گیا

اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب، مریم نواز پر بات کرنے لگے تو مائیک بند کردیا گیا۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ہم محمود خان اچکزئی کے گھر چھاپہ مارنے کی مذمت کرتے ہوئے قرار داد پیش کریں گے۔

عمر ایوب، مریم نواز پر بات کرنے لگے تو مائیک بند کردیا گیا۔

latest urdu news

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی کے معاملے میں آئی جی پنجاب کو ہٹایا جائے، یہ ساری ذمہ داری مریم نواز پر عائد ہوتی ہے۔