اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ن لیگ کی ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کو نزدیک لانے کی کوشش کامیاب

کراچی، مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کو نزدیک لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔

منگل کو رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ایم کیو ایم سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کیساتھ ہونے والے رابطے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں خالد مقبول صدیقی نے آصف علی زرداری کے ٹیلی فونک رابطے سے متعلق آگاہ کیا جسکے بعد صدارتی انتخاب میں آصف علی زرداری کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔

latest urdu news

رابطہ کمیٹی کے ارکان کو بتایا گیا ہے کہ پی پی نے ایم کیو ایم کی آئینی ترامیم پر تعاون کی مثبت یقین دہانی بھی کرائی ہے۔