اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چین کی 3 دہائیوں سے جاری روایت ختم

بیجنگ، چین نے 3 دہائیوں سے جاری وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کی روایت کو ختم کردیا۔

چین میں 1993 سے سالانہ قانون سازی اجلاس ہورہا ہے اور اجلاس کے بعد چینی وزیراعظم کی پریس کانفرنس کرنے کی روایت ہے تاہم اب اس روایت کو ختم کردیا گیا ہے۔

latest urdu news

چین کے وزیراعظم اب سالانہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس نہیں کریں گے، چین میں خاص حالات کو چھوڑ کر اگلے چند سالوں تک وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں ہوگی جبکہ سوال و جواب کے سیشن نچلے درجے کے اہلکار کریں گے۔