اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بحران سے نکلنے کا واحد رستہ عمران خان سے براہ راست بات چیت ہے، پرویز الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی نے کہا کہ بحران سے نکلنے کا واحد رستہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے براہ راست بات چیت ہے۔

عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جو ملک کو لیڈ کرسکتے ہیں، گجرات کے عوام اپنے مینڈیٹ کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

latest urdu news

پرویز الٰہی نے کہا کہ حکومت کے پاس صورتحال کنٹرول کرنے کا کوئی فارمولا نہیں ہے، اسمبلی میں لاڈلوں کی جھوٹی تقاریر عوام کے غصے کو کم نہیں کرسکتیں۔