اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

کراچی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں چڑھنے کے سبب پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا فی اونس 13 ڈالر مہنگا ہونے پر 2148 ڈالر کے ریٹ پر چلا گیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 1500 روپے مہنگا ہوا اور 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا، دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ہوا اور 1 لاکھ 93 ہزار 244 روپے کی سطح پر فروخت ہوا۔

latest urdu news