اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بوڑھی خاتون کی دلبرداشتہ ہوکر ریلوے ٹریک پرخود کشی کی کوشش

صادق آباد، بوڑھی خاتون نے بھائیوں کے رویوں سے تنگ آکر ریلوے ٹریک پر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کے ڈرائیور نے بروقت بریک لگا کر بوڑھی خاتون کی جان بچا لی۔

معمر خاتون کے مطابق اسے بھائیوں نے پولیس کیساتھ مل کر گھر سے نکال دیا تھا، یوں بوڑھی خاتون نے بھائیوں کے اس سخت رویے سے تنگ آکر خود کشی کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا لیکن اتفاقیہ طور پر وہ بچ نکلی۔

latest urdu news