اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سوچ کا اختلاف ایسی جگہ چلا گیا جہاں دلیل کی گنجائش نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ خوفزدہ ہوں، سوچ کا اختلاف ایسی جگہ چلا گیا جہاں دلیل کی گنجائش نہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجابی یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2 سیاسی تقسیم ہیں، ایک قسم اختلافات کو بھلا کر ملکی ترقی چاہتی دوسری قسم سیاسی انتشار اور جلاؤ گھیراؤ چاہتی ہے، ریاست اس معاملے میں نرمی نہیں برتے گی بلکہ اپنی رٹ قائم کرے گی۔

latest urdu news

ملک احمد خان نے کہا کہ ڈائیلاگ، مکالمہ اور دلیل کی گنجائش معاشرے میں نہیں رہی، شکوے و شکایات اور ڈائیلاگ سے باہمی اختلافات ختم کئے جاسکتے ہیں، ڈائیلاگ کرنا پڑے گا ورنہ کہیں پہنچ نہیں پائیں گے اور جھگڑے میں رہیں گے۔