اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نامعلوم شخص نے لڑکی کو قتل کرکے خود کشی کرلی

حیدرآباد میں ایک شخص نے لڑکی کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے بہن بھائی پر فائرنگ کی۔

ایس ایس پی حیدرآباد نے بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے لڑکی کا بھائی شدید زخمی ہوگیا اور لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزم نے بھی خود کشی کرلی۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم ارشاد سے چند روز قبل لڑکی کی تلخ کلامی ہوئی تھی۔