اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخواہ میں 2 مقامات پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا جبکہ ڈی آئی خان میں کیے گئے دوسرے آپریشن کے دوران دہشتگرد منصور ہلاک ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔

latest urdu news

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔