اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,972FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

قومی ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی کے امکانات

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔

نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے جس کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس یل کے بعد کیا جائے گا۔

شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کی نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی ہوگی، حنین شاہ اور خواجہ نافع کو ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ سلمان علی آغا اور حیدر علی کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

latest urdu news

حارث رؤف کندھے کی انجری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکل ہوسکتا ہے جبکہ محمد نواز اور حسیب اللہ کی سلیکشن بھی مشکل ہے۔