اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 279 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا۔

latest urdu news