اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وفاق سے سیاسی اور نظریاتی اختلاف رہے گا، علی امین گنڈا پور

پشاور، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے سیاسی اور نظریاتی اختلاف رہے گا لیکن انکے ساتھ ورکنگ ریلیشن رکھیں گے۔

کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ تمام کابینہ ارکان کو مبارکباد اور پہلے کابینہ اجلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں، تجربہ کار اور نئے ارکان پر مشتمل اچھی کابینہ تشکیل دی ہے۔

latest urdu news

مشکل حالات میں ہمیں بڑی ذمے داری ملی ہے، ہم نے ایک ٹیم کی طرح کام کرنا ہے اور بڑے بڑے کاموں پر توجہ دینی ہے۔