اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حکومت سندھ کیجانب سے ماہ رمضان کے سرکاری اوقات کار جاری

حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔

حکومت سندھ کیجانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے کھلیں رہیں گے، جمعہ کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔

latest urdu news