اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے نتیجے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 4 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

latest urdu news

آئی ایس پی آر کے مطاب دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔