اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آصف زرداری کو صدارتی الیکشن میں غیر مشروط سپورٹ کیا ہے، ایم کیو ایم

کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو صدارتی الیکشن میں غیر مشروط سپورٹ کیا ہے۔

ایک بیان میں فاروق ستار نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی شاید قانونی حیثیت نہیں ہوتی صرف اخلاقی حیثیت ہوتی ہے۔

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کیلئے غیر مشروط سپورٹ کیا اور آصف زرداری کو بھی غیر مشروط طور پر سپورٹ کیا ہے۔

latest urdu news

خیال رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔