اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سبق یاد نہ کرنے پر ٹیچر کے تشدد سے بچہ دم توڑ گیا

سرگودھا کے نواحی علاقہ مڈھ رانجھا میں گزشتہ روز سبق یاد نہ کرنے پر نجی اسکول ٹیچر کے تشدد سے زخمی ہونے والا نویں جماعت کا طالب علم ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے مفرور ٹیچر کی تلاش شروع کردی، نجی اسکول کے ٹیچر نے بچے کو سبق نہ یاد کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جسکے باعث سٹوڈنٹ شدید زخمی ہوگیا۔

latest urdu news

پولیس نے طالب علم کے والدین کی مدعیت میں اسکول ٹیچر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد اسکول ٹیچر فرار ہوچکا ہے، گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔