اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار 14 مارچ کو طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رکن قومی اسمبلی شاندار گلزار کو 14 مارچ کو طلب کرلیا۔

پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے مبینہ طور پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر آڈیو لیک کا الزام عائد کیا تھا جس پر ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے کارکن شعیب مرزا کی درخواست پر شاندانہ گلزار کو طلب کیا ہے۔

latest urdu news

شاندانہ گلزار نے مبینہ آڈیو لیک میں پی ٹی آئی کے مقتول کارکن ظل شاہ کا ذکر کیا تھا۔ شاندانہ گلزار نے مریم نواز کیخلاف نامناسب بات کی، شاندانہ گلزار پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے میں مصروف ہیں، انکے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کروا دی گئی ہے۔

شاندانہ گلزار کو اب ایف آئی اے انکوائری میں ثبوت دینے ہوں گے، انہیں عورت کارڈ استعمال نہیں کرنے دیا جائے گا۔