اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹھٹھہ: 14 ماہی گیروں میں سے 3 کی لاشیں مل گئی

ٹھٹھہ، حجامڑو کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ نے بتایا کہ لاپتا 14 ماہی گیروں میں سے 3 کی لاشیں مل گئی ہیں۔

5روز قبل مچھلی کے شکار پر جانیوالی لانچ تیز ہواؤں سے سمندر میں ڈوب گئی تھی، لانچ میں سوار 45 ماہی گیر ڈوبے تھے جن میں 31 کو بچالیا گیا تھا۔

latest urdu news