اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,021FansLike
9,992FollowersFollow
566,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مرتضیٰ وہاب کی آصف زرداری کو صدر بننے پر مبارکباد

 

کراچی ، میئرکراچی بیرسٹر گوہر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی فتح جمہوریت کی فتح ہے، صدر زرداری نے اتنے بڑے نقصان کے باجود پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔

آصف زرداری کی لاہور میں چوہدری شجاعت سے ملاقات

میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری دور اندیش اور باکمال سیاستدان ہیں وہ جمہوریت کو ساتھ لیکر چلنے والے ہیں۔