اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آصف زرداری کی لاہور میں چوہدری شجاعت سے ملاقات

سابق صدر آصف زرداری نے لاہورمیں (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری شجاعت نے آصف زرادری کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت بھی کی ۔

ملاقات میں چوہدری شافع،طارق بشیر چیمہ،سالک چوہدری ،ملک احمد خان اور گوہراعجاز بھی شریک تھے۔