اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی ایئرپورٹ کی پارکنگ فیس میں 8 سال بعد اضافہ

کراچی، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی کار پارکنگ فیس میں تقریباََ 8 سال بعد 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق فی الحال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی کار پارکنگ کا نظم و نسق انتظامیہ خود دیکھ رہی ہے، کراچی ایئرپورٹ کی کار پارکنگ فیس میں 2016 کے بعد پہلا اضافہ ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ پارکنگ فیس میں سالانہ اضافہ نہیں کیا جاتا۔

latest urdu news

آخری کار پارکنگ ٹھیکہ فروری 2024 میں ختم ہوا جسکے بعد کراچی ایئرپورٹ پر کار پارکنگ کے ٹھیکے کا ٹینڈر مروجہ کمرشل پالیسی کے تحت جاری ہوگا۔