اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وفاقی وزیر محمد اورنگزیب اہم عہدے سے مستعفی

اسلام آباد، وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے نجی بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نجی بینک کیجانب سے اہم نوٹ جمع کروایا گیا ہے۔

بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز  نے محمد اورنگزیب کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

latest urdu news

یاد رہے کہ محمد اورنگزیب وفاقی کابینہ میں شامل ہوگئے، انہوں نے آج کابینہ ممبر کا حلف اٹھایا۔