اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا اور آج تراویح ہوگی۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہورہا ہے۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ملک بھر میں زونل کمیٹی کے اجلاس بھی ہو رہے ہیں۔

latest urdu news

رمضان کا چاند لاہور میں نظر آیا ہے، لاہور کے علاوہ پشاور اور اسلام آباد میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔