اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روزے کی حالت میں خون نکلنا شرعاََ کیسا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں ہاتھ پیر زخمی ہوجائیں اور خون بہنے لگے یا دانتوں سے خون نکلنے لگے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب: زخم یا دانت سے خون نکلے تب بھی روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ حلق کے ذریعے خون پیٹ میں چلاجائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔

urdu news today