اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ہزاروں راتوں سے افضل رات، شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

گجرات، ہزاروں راتوں سے افضل رات، شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شب قدر کے موقع پر آج مساجد کو لائٹنگ سے سجایا جائے گا، خواتین و مرد ساری رات عبادت میں گزاریں گے، نماز تراویح میں قرآن سنانے والے حفاظ اور سامعین کو انعام و اکرام سے نوازا جائے گا۔

واضح رہے کہ شب قدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی نہایت کی بابرکت رات ہے کہ جسے احادیث کے مطابق طاق راتوں میں تلاش کیا جاتا ہے لیکن عمومی طور پر 27 رمضان المبارک کو منائی جاتی ہے، باقی راتوں کی نسبت شب قدر بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے، شب قدر کی رات لوگ عبادت میں گزارنے کیساتھ ساتھ ملکی سلامتی کی دعا بھی کرتے ہیں۔

urdu news today