اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سندھ کابینہ کیلئے 10 نام فائنل، آج حلف اٹھانے کے امکان

کراچی، پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کیلئے ابتدائی ناموں کی منظو ری دیدی۔

پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کیلئے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دیدی جن کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔

latest urdu news

ذرائع کا بتانا ہے کہ ابتدائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے، اسکے علاوہ عذرافضل پیچوہو، سردار شاہ، ضیاالنجار اور محمد بخش مہر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔