اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

14 ماہ کی ریکوری کے بعد رشبھ پنت فٹ قرار، شامی آئی پی ایل سے باہر

بھارتی کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کو 14 ماہ کے ری ہیب اور ری کوری کے عمل کے بعد فٹ قرار دیدیا۔

بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ریشبھ پنت دسمبر 2022 میں خطرناک روڈ ایکسڈنٹ کا شکار ہوئے جس کے بعد انہوں نے 14 ماہ ریکوری کا عمل مکمل کیا، اب انہیں آئی پی ایل کیلئے فٹ قرار دیدیا گیا ہے۔

latest urdu news

بھارتی بورڈ کے مطابق دوسری جانب فاسٹ بولر محمد شامی انڈین پریمئر لیگ آئی پی ایل سے باہر ہوگئے ہیں، محمد شامی کا دائیں ایڑھی کا کامیاب آپریشن ہوا ہے، میڈیکل ٹیم شامی کی مانیٹرنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔