اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پولیس نے بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

لاہور، چوہنگ پولیس نے بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی ملک احسن نے 3 روز قبل پک اینڈ ڈراپ کیلئے کار ڈرائیور رکھا لیکن رکھا گیا کار ڈرائیور ہی اغوا کار نکلا۔

ملزم بچی کو نامعلوم مقام پر لیکر جانے لگا اسی دوران بچی نے شور مچا دیا۔

latest urdu news

ملزم بچی کے مسلسل شور مچانے پر بھاگ گیا، والدین کی شکایت کے بعد ملزم عمران کو پولیس نے ٹریس کرلیا، پولیس کیجانب سے تفتیش جار ی ہے۔