اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گیس لیکیج کے باعث د ھماکہ، خاتون سمیت 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر قائم گھر میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے نے خاتون اور 2 بچوں کی جان لے لی۔

فائر بریگیڈ آفیسر عبد الحق کے مطابق گھر میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو اور فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

latest urdu news

چیف فائر بریگیڈ نے بتایا کہ گیس دھماکے کے باعث گھر میں آگ لگ گئی تھی جسکی زد میں آکر خاتون اور 2 بچے جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق خاتون اور بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ گھر میں لگی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے۔